تھرما میٹر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) درجہ حرارت معلوم کرنے کی تقریباً پانچ انچ لمبی شیشے کی ایک نلی جس میں خالص پارہ ہوتا ہے، مقیاس الحرارت، تپش پیما، حرارت پیما۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) درجہ حرارت معلوم کرنے کی تقریباً پانچ انچ لمبی شیشے کی ایک نلی جس میں خالص پارہ ہوتا ہے، مقیاس الحرارت، تپش پیما، حرارت پیما۔